پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 243 روپے کا ہو گیا …
پاکستان کو سیاسی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف سے قرض میں تاخیر ہو رہی ہے: ریٹنگ ایجنسیز
اسلام آباد: دنیا بھر کی معیشت پر نظر رکھنے والی ریٹنگ ایجنسیز فچ اور موڈیز کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے بعد مارکیٹ میں خاطر خواہ اعتماد آئے گا۔ ریٹنگ ایجنسیز فچ اور موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20کروڑ ڈالر ملنے کی …