سارہ علی خان پاکستانی ڈیزائنر کیساتھ اشتراک کرنے والی ہیں؟

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں ہورہی ہیں کہ وہ مشہور پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ساتھ اشتراک کرنے والی ہیں۔ سارہ علی خان کی حال ہی میں محسن نوید رانجھا کے ساتھ لندن میں ہونے والی ملاقات کے دوران لی گئی تصاویر میڈیاکی توجہ کا مرکز بن گئی …