اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طہٰ نے ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں …
طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت …