سینئر صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی نیروبی سے پرواز کیو آر 1342 کے ذریعے رات ایک بجے دوحہ کے لیے روانہ کیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ نیروبی سے جسد خاکی کی روانگی کے وقت پاکستانی ہائی کمشنر ثقلین سیدہ ایئرپورٹ پر انتظامات …