روپے کی قدر میں مسلسل بہتری، ڈالر 1.84 روپے سستا

eAwazآس پاس

انٹربینک میں کاروبار کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں ایک روپے 84 پیسے کا اضافہ ہوا جو کہ مسلسل آٹھویں روز بحالی کی جانب گامزن ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق صبح 9:42 بجے مقامی کرنسی 225.45 روپے فی ڈالر میں ٹریڈ ہورہی ہے، جو گزشتہ روز 227.29 روپے پر …

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 روز میں 10 روپے سے زائد نیچے آگیا

eAwazآس پاس

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ 6 روز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کے …

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا

eAwazآس پاس

گزشتہ چند روز سے امریکی ڈالر زوال کی سمت اور پاکستانی روپیہ عروج کی جانب گامزن ہے۔ آج بھی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہونے کے بعد 234روپے کا ہو گیا ہے۔ آخری 3 سیشنز میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے سستا ہوا ہے۔ ڈالر کی قدر میں حالیہ …

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.15 روپے سستا ہوگیا

eAwazآس پاس

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے بحالی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کے مقابلے اس کی قدر میں 4.15 روپے کی بہتری آئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 235.5 فی ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا تھا، یعنی …

اوپن مارکیٹ: ڈالر 243 روپے کا ہو گیا

eAwazآس پاس

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 243 روپے کا ہو گیا …

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

eAwazآس پاس

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں ڈالر کی گراوٹ 8 روپے 79 پیسے رہی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی …

In Pakistan, the interbank dollar reached an all-time high of Rs 190

پاکستان میں انٹر بینک ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر آگیا

eAwazآس پاس, پاکستان

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 190 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 191.50 روپے کی سطح بھی عبور کر گیا۔ فاریکس کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے …