واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت اور روابط کی عدم موجودگی خطرناک ہے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود خان کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط سکیورٹی تعاون ضروری ہے، سیکیورٹی تعاون میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت …
پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرجو بائیڈن نے پاک امریکا تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دوسری جانب مسعود خان نے کہا کہ پاکستان سکیورٹی، تجارت ،سرمایہ کاری …
آئی ایم ایف سے کیے جانے والے معاہدے نبھائیں گے، مفتاح اسمٰعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت کے آئی ایم ایف سے کیے جانے والے تمام معاہدے نبھائیں گے کیونکہ یہ معاہدے کسی فرد واحد نے نہیں بلکہ حکومت پاکستان نے کیے تھے۔ وزیرِمملکت عائشہ غوث پاشا اور امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کے ہمراہ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر …
سلامتی کونسل مقبوضۃ کشمیر میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جاری تشدد پر توجہ دے
واشنگٹن: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد پر توجہ دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے سلامتی کونسل کی ایک ہفتے تک جاری رہنے والی بحث میں جنگوں اور …