یو این جنرل اسمبلی میں موضوع سیلاب اور موسیماتی تغیرات ہوں گے: پاکستانی مندوب

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں اہم موضوع سیلاب کی تباہ کاری اور موسیماتی تغیر کے مسائل ہوں گے۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ یو این سکریٹری جنرل نے پاکستان جا کرعالمی برادری سے امداد کی اپیل کی اور کہا کہ عالمی حدت …

بھارت مقبوضہ کشمیر سے اپنی افواج نکالے: پاکستان کا مطالبہ

eAwazآس پاس

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زارکا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے اور نوجوان روزانہ بھارتی فورسز کے تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کا …

مقبوضہ کشمیر میں عالمی قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مندوب عامر خان

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عامرخان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایسے ظالمانہ قبضے کی مثال ہے جہاں کئی دہائیوں سے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح مباحثے سے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی …

سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات

eAwazپاکستان

اقوامِ متحدہ: پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل اراکین شامل کرنے سے کونسل کے مفلوج ہونے کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں ایک بین الحکومتی بات چیت کے غیر رسمی اجلاس میں اسلام آباد …