علی ظفر کا موجودہ صورت حال پر سیاستدانوں کو مشورہ

eAwazفن فنکار

معروف گلوکار علی ظفر نے ملک کی موجودہ صورت حال میں سیاست دانوں کو ایک دوسرے کی کردار کشی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی ظفر نے کہا کہ خدا کا واسطہ مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنا چھوڑ دیں۔ علی ظفر نے کہا کہ  ایک دوسرے کی ذاتی کردار کشی کے  بجائے لوگوں …

بلاول بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے، ذرائع پیپلزپارٹی

eAwazپاکستان

وفاقی کابینہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء اور 1مشیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری برطانیہ جارہے ہیں، واپسی پر وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں نوید قمر کامرس، شیری رحمان موسمیاتی …

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ، وڈیوز سے چہروں کی شناخت

eAwazاردو خبریں

پنجاب اسمبلی میں مار پیٹ میں پیش پیش چہروں کی شناخت ہونے لگی ہے، مختلف وڈیوز سامنے آنے لگیں۔ وڈیوز کے مطابق ارکان نے پولیس اہلکار کے ساتھ کھینچاتانی کی، دھکے دیے اور انہیں گھیر کر مار پیٹ کی۔ تحریک انصاف کی جھنڈا بردار خاتون ایم پی اے پولیس اہلکار کو کالر سے پکڑکر کھینچتی رہیں، پھر ساتھی خواتین کے …

احسن اقبال کا لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان

eAwazاردو خبریں, پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نئی حکومت اس بات کی انکوائری کروائے گی کہ کیوں ایک سفارتی کیبل کو سازشی خط قرار دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر امریکی سفارتکار سے 7مارچ …

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے

eAwazپاکستان

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ …