اسرائیل نے مغربی کنارے میں 7 فلسطینی این جی اوز کے دفاتر سیل کرکے املاک کو ضبط کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں کارروائیوں کے دوران دفاتر سیل کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے7 فلسطینی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے 7 فلسطینی تنظیموں کے دفاتر سیل …
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق راملہ: مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا …
اقوام متحدہ کا اجلاس، کیوبا کی خاتون سفارتکار نے اسرائیلی مندوب کو لاجواب کردیا
وزشنگٹن:اسرائيل کے نمائندے نے اقوام متحدہ میں ہولو کاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کی،جس پر کیوبا کی سفارتکار نے اسے غیر متعلقہ قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ اگر خاموشی اختیار کرنا ہی ہے تو خطے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لیے کی جائے۔
اسرائیلی جیلوں میں قید 1400 فلسطینی بھوک ہڑتال کریں گے
مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی جیلوں میں قید ایک ہزار 400 فلسطینیوں نے ابتر حراستی حالات کے خلاف جمعے سے بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔فلسطینی انتظامیہ کے مطابق 6 ستمبر کو اسرائیل کی ہائی سیکورٹی جیل سے 6 فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے کے بعد سے اسرائیلی گارڈز کا بقیہ سیکڑوں قیدیوں پر ظلم و تشدد بڑھ گیا ہے۔خبر ایجنسی …
مصر ی سرحد پر سرنگ سے 3فلسظینیوں کی لاشیں برآمد
قاہرہ:مصر کی سرحد پر سرنگ سے 3 فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جو مبینہ طور پر بارڈر فورس کی جانب سے سرنگ میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے مصر میں نکلنے والی ایک سرنگ سے 3 فلسطینی نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ حماس نے ہلاکتوں کا الزام مصر …