March on Paris against Corona virus ban

فرانس:کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے پیرس کا رخ کرلیا

eAwazصحت

پیرس: پولیس کی جانب سے واپس جانے کا انتباہ جاری کرنے کے باوجود کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق قانون اور دیگر پابندیوں کے خلاف فرانس بھر سے مظاہرین پیرس کی جانب روانہ ہوگئے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہسے متصل سرحد پر ٹریفک کو متاثر کرنے والے کینیڈین ٹرک ڈرائیورز سے متاثر ہوکر فرانسیسی مظاہرین بایون، پرینیا، لیون، …

bird flu virus

یورپ اور ایشیا میں برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا

eAwazورلڈ

پیرس: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تاہم اب یورپ اور ایشیا میں برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا ہے۔جانوروں کی صحت کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق یورپ اور ایشیاء میں برڈ فلو وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، برڈ فلو وائرس کے یورپ اور …

فرانس، ٹرین کی زد میں آکر 3 تارکین وطن ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

پیرس:فرانس کے جنوبی شہر سینٹ ژاں ڈ ی لوز میں ٹرین کی زد میں آکر تین تارکین وطن ہلاک، ایک شدید زخمی ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں تارکین ممکنہ طور پر سپین کے راستے فرانس میں داخل ہوئے ، وہ ریلوے ٹریک پر آرام کی غرض سے لیٹے ہوئے تھے کہ اچانک ٹرین پہنچ گئی۔ مقامی پولیس کا کہنا …

PIA decides to expand chartered flight operations to UK and Europe

پی آئی اے کا برطانیہ اور یورپ کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

کراچی:  پی آئی اے نے برطانیہ اور یورپی ممالک کیلئے چارٹرڈ فلائٹ آپریشن کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے چارٹر طیارہ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق چارٹرڈ پروازوں کیلئے سروس نومبر سے اپریل 2022 تک کیلئے درکار ہے۔ ایوی ایشن کمپنی کے پاس ایاٹا کا آپریشنل آڈٹ آپریٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار …

فرانسیسی اور برطانوی وزرائے دفاع کی ملاقات منسوخ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

پیرس :فرانس نےاتوار کے روز اپنی وزیر دفاع فلورینس پارلی اور ان کے برطانوی ہم منصب بین ویلس کے درمیان رواں ہفتے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔لندن میں وزارت دفاع کے ایک ذرائع کا کہنا ہےکہ وہ ملاقات کی منسوخی کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے لیکن برطانیہ ہمارے فرانسیسی ہم منصبوں کےساتھ ملاقاتوں کے بارے میں …

وائرس اور اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

پیرس / پٹس برگ: فرانسیسی اور امریکی ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ’’بیکٹیریوفیج وائرس‘‘ اور ایک اینٹی بایوٹک کے ملاپ سے سخت جان بیکٹیریا کا خاتمہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ریسرچ جرنل ’’ڈِزیز ماڈلز اینڈ مکینزمز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی یہ تحقیق فی الحال ایک چھوٹی سی مچھلی ’’زیبرا فش‘‘ پر کی گئی ہے۔ واضح …

دنیا کا طاقتور ترین مقناطیس جو طیارہ بردار بحری جہاز تک کو کھینچ سکتا ہے

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

پیرس / واشنگٹن:امریکا میں تیار کیا گیا، دنیا کا سب سے طاقتور مقناطیس ’’سینٹرل سولینوئیڈ‘‘ ایک طویل سفر کے بعد بالآخر فرانس میں اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ گیا ہے جہاں اسے عالمی اشتراک سے بننے والے فیوژن ری ایکٹر یعنی ’’آئی ٹی ای آر‘‘ میں نصب کیا جائے گا۔سینٹرل سولینوئیڈ کو امریکی ادارے ’’جنرل اٹامکس‘‘ نے کئی سال کی …

The beginning of the largest trial in French history

فرانس کی تاریخ کے سب سے بڑے مقدمے کا آغاز

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

پیرس (جنگ نیوز )فرانس میں 2013 کے حملوں کے ٹرائل کے پہلے دن مرکزی ملزم نے مقدمے کی سماعت کرنے والے جج پر چیخنے سے عدالتی کارروائی میں مختصر وقت کے لیے رکاوٹ ڈالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو مرکزی ملزم صلاح عبدالسلام نے عدالت میں چیخنا شروع کیا اور کہا کہ ان کو اور ان کے ساتھیوں کے …