A fire broke out in the South African parliament

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی

eAwazورلڈ

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی …