Modifications to the playing conditions of PSL 2022

پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم

eAwazپاکستان, کھیل

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے کی جانے والی ترامیم کے مطابق کسی کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں مذکورہ ٹیم ٹیکنیکل …

Zainab Abbas talk to Muhammad Rizwan

زینب عباس نے محمد رضوان سے کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کیوں کی؟

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سہولت کے لیے اُن کی کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کی۔پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک عشائیہ دیا گیا، عشائیے کی تقریب کے دوران زینب عباس نے …

PSL Cricketers will have to face strict restrictions

پی ایس ایل؛ کرکٹرز کو کڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا

eAwazکھیل

کراچی: پی ایس ایل میں کرکٹرز کوکڑی پابندیوں کی زد میں رہنا پڑے گا جب کہ بائیو ببل کے اندر ہر ٹیم کا اپنا ببل ہوگا جس میں دوسرا کوئی داخل نہیں ہو سکے گا۔پی ایس ایل کے گذشتہ دونوں ایڈیشنز کو کورونا کیسز کی وجہ سے درمیان میں روک کر پھر بعد میں مکمل کرنا پڑے گا، اس بار …

PCB Awards Match Winning Performance

پی سی بی ایوارڈز میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایئرکے لیے کھلاڑیوں کا اعلان

eAwazکھیل

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایوارڈز 2021 کے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پی سی بی نے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ کو نامزد کیا ہے۔ فواد عالم کو جنوبی افریقہ کےخلاف سنچری اسکور …

Pakistan's home series against West Indies

ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز میں نیوٹرل امپائرز نہیں ہوں گے

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دونوں سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داری سر انجام …

Pakistan team Test cricket to T20

ٹی 20 سے ٹیسٹ کرکٹ، پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان ٹیم گیئر تبدیل کرنے کیلیے تیار ہے تاہم لگاتار وائٹ بال میچزکے بعد کھلاڑی اب ریڈ گیند سے مہارت آزمائیں گے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ اور بنگلادیش سے 3 میچز کی سیریز میں مسلسل ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلی مگراب وہ گیئر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔26 نومبر سے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شروع …