این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ صحت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے چین سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ صحت سندھ نے این سی او سی کی ہدایت پر کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ صحت …
برطانیہ کا مسافروں پر آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ بورس جانسن کے مطابق برطانیہ روانگی سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مزید 5 ارکان کورونا کا شکار، سیریز خطرے میں پڑگئی
کراچی: ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پر شدید کھلبلی مچ گئی جس کے نتیجے میں مہمان ٹیم کے کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 8 ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان جاری رہنا مشکل نظر آنے لگا، وکٹ کیپر و بیٹسمین شائی ہوپ، اسپنر اکیل ہوسین اور آل …
برطانیہ نے 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا
لندن:برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ پر رہ گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے آنے والوں کے ویکسین سرٹیفکیٹ تسلیم کیے جائیں گے۔ برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے کہا …