Chaman Pak-Afghan border

چمن: پاک افغان سرحد کھُل گئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کھول دیا گیا، جس کے بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بھی بحال ہو گئی۔کسٹم حکام نے بتایا ہے کہ بابِ دوستی گڈز ٹرانسپورٹ دو طرفہ ٹریڈ کے لیے 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ رات کےاوقات میں دونوں جانب کسٹم کے عملے کی دستیابی کے …