خشک آلو بخارے ہڈیوں کے امراض اور اس سے منسلک ورم سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ خشک آلو بخارے کو کھانا ہڈیوں کو کمزور کرنے والے عارضے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کے بھربھرے پن کا خطرہ بڑھتا ہے جس سے فریکچر کا سامنا ہوسکتا ہے۔  تحقیق میں بتایا گیا کہ درمیانی عمر میں خواتین میں ایسٹروجن کی سطح …