واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے دورصدارت میں امریکا نے سعودی عرب سے فوجی خدمات کا پہلا معاہدہ کر لیا۔امریکی دفاعی ادارے ینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب سے 50 کروڑ ڈالر کی فوجی خدمات کے معاہدے کی منظوری دی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق معاہدے کو نظر ثانی کے لیے کانگریس میں بھیج دیا گیا …
کابل میں آخری امریکی ڈرون حملے کا جھوٹ بے نقاب ، امدادی کارکن اور بچوں کےقتل کااعتراف
کابل: امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی آئی اے کا سفید جھوٹا قرار دے دیا۔26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر خودکش بم …
جوبائڈن کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم
واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے 6 ماہ میں جاری کرنےکے حکم نامے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔اس حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے اپنے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2