پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی …

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے: مفتاح اسماعیل

eAwazپاکستان

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔

petrol

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

eAwazپاکستان

حکومت نے یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145روپے82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ لائٹ ڈیز ل آئل کی قیمت 114 روپے 7 …