پچھلی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نہ صرف سبسڈی ختم کرنے بلکہ اس پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور سیلز ٹیکس لگانے کا وعدہ بھی کر چکی تھی اور آئی ایم ایف سے معاہدے میں اس کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ جولائی 2019 میں آئی ایم ایف سے معاہدے کی دستاویز میں یہ درج ہے کہ حکومت ِپاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز …
آئی ایم ایف اجلاس: پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان
واشنگٹن : واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔پاکستان نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دینے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔قرض پروگرام کی بحالی کےلیے آئی ایم ایف …