واشنگٹن : دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو 3 مائیکرو گرام ویکسین کی 2 ڈوز لگانے کی درخواست کی …
اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرادی جائیگی: فائزر
واشنگٹن : امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار سے زیادہ مریض داخل تھے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی سب سے زیادہ تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ …
امریکی ادارے ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ نے ایک اورگولی ’پیکسلووِڈ‘ کووڈ 19 کے خلاف ہنگامی استعمال کیلیے منظورکردی
واشنگٹن: امریکی ادارے ’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘ (ایف ڈی اے) نے کورونا کے خلاف کھائی جانے والی، دنیا کی دوسری گولی کو ہنگامی استعمال کےلیے منظور کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کووِڈ 19 کا علاج کرنے والی پہلی گولی ’مرک‘ کمپنی کی تیار کردہ ’مولنوپراویر‘ ہے جسے پچھلے مہینے برطانیہ میں استعمال کےلیے منظور کیا جاچکا ہے۔ گزشتہ روز امریکا …