پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔ حکام وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے سامنے آیا ہے جہاں 17مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ …
ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کےمطابق جولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حکام نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے سیوریج سیمپلز میں بھی پولیو وائرس کی …
لندن میں سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف
برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک سیوریج لائن سے پولیو وائرس ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق پولیو وائرس شمالی لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد میں پھیل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیو کے شواہد گٹر سے ملنے پر یوکے ہیلتھ ایجنسی نے ’’نیشنل انسیڈنٹ ڈکلیئر‘‘کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر پولیو …