دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں، ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے امن و آشتی کا پیغام دیا گیا۔ نیدرلینڈز: سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کی تقریب، سفیر کی مسیحی برادری کو مبارکباد …
پوپ فرانسس کا شمالی کوریا کا دورہ کرنے کا عندیہ
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دعوت ملنے پر شمالی کوریا کا دورہ کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے شمالی کوریا کے سربراہ سے کہا ہے کہ اگر وہ انہیں اپنے ملک میں مدعو کریں گے تو وہ پیانگ یانگ کا دورہ کرنے سے انکار نہیں کریں گے۔ جمعرات کو …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایسٹر کا تہوار منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے۔ ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے، ویٹی کن میں بھی دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا۔ پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز بیسیلیکاکے پاس بیٹھے اور یوکرینی اراکین پارلیمنٹ اورقیدیوں کے تبادلے میں رہا ہونے والے میئر کی موجودگی کا احساس …
پوپ فرانسس کی میوزک شاپ جانے کی تصدیق
ویٹی کن سٹی : کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے ویٹی کن میں خفیہ طور پر ایک میوزک شاپ میں جانے کی تصد یق کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز پوپ فرانسس ایک میوزک شاپ میں گئے، جب وہ باہر آئے تو مقامی صحافی جیویر ماٹینز نے موبائل سے ان کی ویڈیو بناکر …
خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظور
خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظور پیرس: پوپ فرانسس نے پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ آرچ بشپ مشعل اوپتی نے 2012 میں ایک خاتون کے ساتھ ’’مبہم‘‘ تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آرچ بشپ مشعل اوپتی نے پوپ فرانسس کو خط بھیجا تھا جس میں انہوں نے مستعفی …