کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے جگر کے بعض اعصاب پر وقفے وقفے سے الٹراساؤنڈ لہروں کو فوکس کرکے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا علاج کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے تاہم یہ تجربات صرف جانوروں پر کیے گئے ہیں۔ تحقیقی جریدے نیچر بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے حالیہ شمارے میں امریکا کے مختلف تحقیقی اداروں اور یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ تحقیق سے …