انڈونیشیا میں 5.6 شدت کے زلزلےکے نتیجے میں اموات کی تعداد 162 ہوگئی۔ زلزلہ صوبہ مغربی جاوا میں آیا جس کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ تک محسوس کیےگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت جکارتہ سے 75 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مشرق کی جانب واقع قصبے سیانجُر میں 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ گورنر مغربی جاوا …
نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ: صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے بعد کراچی کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے تاہم صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جمعرات کو نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنوں میں ٹرپنگ کے بعد کراچی کو بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کر دی گئی، ٹرپنگ کے باعث سندھ، بلوچستان …