اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طہٰ نے ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں …
ایف بی آئی کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کو خفیہ دستاویزات کا جائزہ لینے سے روکا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی سابق صدر کے گھر سے ملی خفیہ دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری رکھنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کے …
سری لنکا: مظاہرین کا نومنتخب صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرین نے نومنتخب صدر رانیل وکرماسنگھے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کی جانب سے صدر وکرما سنگھے پر معزول صدر کے ساتھیوں کو تحفظ دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالحکومت کولمبو میں ایوانِ صدر کے باہر موجود حکومت …