برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم بورس جانسن بیان جاری کریں …
برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی پارٹی ارکان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منگل سے اب تک وزیراعظم بورس جانسن کے 44 وزرا اورمشیر ان کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے استعفی دے چکے ہیں۔ وزیراعظم کی اپنی کنزرویٹو پارٹی کے ارکان نے بورس جانسن سے استعفیٰ دینے …
برطانیہ کے دو اہم وزرا مستعفی، بورس جانسن کی حکومت ختم ہونے کا خطرہ
برطانیہ کے وزیر خزانہ اور صحت نے منگل کے روز اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بورس جانسن کی وزارت عظمیٰ کا خاتمہ ہوسکتا ہے کیونکہ جانسن نے اپنی انتظامیہ کی ساکھ کو خراب کرنے والے تازہ ترین اسکینڈل پر معافی مانگنے کی کوشش کی تھی۔ ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسی رائٹرز …
جونی مرسرکا بورس جانسن سے بھارت کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ:یوکرین جنگ
لندن: برطانیہ کے رکن اسمبلی جونی مرسر نے وزیر اعظم بورس جانسن سے یوکرین جنگ میں روس کی خاموش حمایت کرنے پر بھارت کی 5 کروڑ پاؤنڈز مالی امداد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی رکن اسمبلی جونی مرسر نے کہا ہے کہ بھارت نے روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف اقوام متحدہ …
برطانوی وزیراعظم کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی
لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے اپوزیشن لیڈر سر کئیر اسٹارمر پر جمی سوائل کے خلاف مقدمہ چلانے میں ناکامی والا بیان استعفے کی وجہ بنا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اپنے تبصرے پر معذرت سے انکار پر منیرہ مرزا نے استعفی دیا، ان …
برطانیہ کا مسافروں پر آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ بورس جانسن کے مطابق برطانیہ روانگی سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا …
برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
برطانیہ، کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ لندن : برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوئے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے تاہم اومی کرون ویرینٹ کےمتاثرین کی تعداد 60 ہزار سے …
کرسمس پرلاک ڈاؤن، برطانوی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی دھمکی
کرسمس پرلاک ڈاؤن، برطانوی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی دھمکی لندن: برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پرلاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم بورس جانسن کرسمس پرمکمل لاک ڈاؤن لگانے پرغورکررہے ہیں۔ممکنہ لاک ڈاؤن کیخلاف کابینہ …