اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کے بدلے ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ وزیراعظم عمران خان اور ق لیگ کے وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی سے کہا کہ میں نےعثمان …
وزیراعظم عمران خان جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں؛ امر بالمعروف جلسہ
وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔ جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، آپ کو لالچ دی گئی پیسوں کی آفر کی گئی، ضمیر خریدنی کی کوشش کی گئی لیکن آپ بکے نہیں۔ وزیراعظم کے جلسے سے قبل حکومتی …
تحریک عدم اعتماد سے پی ٹی آئی پر عوام کا اعتماد بڑھا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پاکستان کےعوام کا پی ٹی آئی پر اعتماد بڑھا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں سینیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے پاکستان کےعوام کا پی ٹی آئی پر اعتماد بڑھا ہے، عوام کی نظر میں گورننس اور پرفارمنس کے …
وزیراعظم عمران خان کی قوم 27 مارچ کو باہر نکلنے کی اپیل
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ 27 مارچ کو پوری قوم باہر نکلے تاکہ آئندہ کوئی بھی ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ کر سکے۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران 27 مارچ کے جلسے سے حوالے سے قوم کے نام اپنا پیغام دیں گے۔ اب وزیراعظم عمران خان نے …
او آئی سی اجلاس: کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیراعظم کا …
وزیراعظم پر 50 ہزار جرمانہ، انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعظم عمران خان پر50ہزارروپے جرمانہ کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نےخیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 16مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئےعمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانہ …
وزیراعظم عمران خان کا اداروں اور افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی تصاویر لگا کر سوشل میڈیا …
بیرک گولڈ کے ساتھ کامیاب معاہدے پر بلوچستان کی قوم اور عوام کو مبارکباد، ریکوڈک کیس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوش خبری سنادی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت و شنید کے بعد بالآخر ریکوڈک کان کی ڈویلپمنٹ کے لیے بیرک …
تحریک عدم اعتماداسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا
اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سیشن اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ حکومت نے اپوزیشن کی دھمکی کو نظر انداز کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ اس ضمن میں جاری بیان میں کہا گیا …
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے شرکا کو قومی اسمبلی اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم نے قومی اسمبلی اجلاس …