چندی گڑھ:بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔ہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے ملاقات کے دوران دیا۔بھارتی میڈیا …
امریکہ و نیٹو ممالک افغانستان کی تعمیر نو کا خرچہ اٹھائیں، روس، چین، ایران اور پاکستان کا مطالبہ
اسلام آباد: روس،چین،ایران اور پاکستان نے امریکہ اور افغان جنگ میں اس کے مغربی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کی تعمیر نو کی بنیادی ذمے داری اٹھائیں۔روس،چین،ایران اور پاکستان کے رہنماؤں نے امریکہ سے طالبان کے ساتھ رابطہ کاری جاری رکھنے اور افغان طالبان سے عبوری حکو مت میں سب قومیتوں کی شمولیت، پڑوسی ممالک سے پرامن …
افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں: گلبدین حکمت یار
کابل:افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں خانہ جنگی کے امکانات ختم ہو رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا۔حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا کے …