وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور تاجروں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز …

وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز باضابطہ طور پرسی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی جو چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں ڈالر کے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ 2ماہ قبل وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے بھیجی گئی اس سمری …

یومِ عاشور پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام

eAwazپاکستان

یومِ عاشور کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ آج کے دن حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک ظالم حکمران کی بیعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے دین کی سربلندی …

وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح بٹ، ارشد ندیم،شریف طاہر، زمان انور، انعام بٹ، شاہ حسین شاہ، علی اسد اور عنایت اللہ نے مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کاسر …

عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کیخلاف سنگین فردِ جرم ہے، وزیر اعظم

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، غیرقانونی بھاری رقوم کی ترسیل کے حقائق بے نقاب ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا …

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر کے شکار فیصلے کو جلد سنائے۔ انہوں نے کہا …

سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی قرار، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلئے کمیٹی تشکیل

eAwazپاکستان

وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے …

منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اشتہاری قرار

eAwazپاکستان

اسپیشل کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اور ملزم طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ اس کے علاوہ عدالت نے شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ …

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے یہ اعلان قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کے تحت 40 روپے 54 پیسے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 236 روپے فی لیٹر ہوگی۔ اسی طرح 18روپے 50 پیسے کمی سے پیٹرول کی نئی قیمت 230 روپے 24 پیسے فی …

آئی ایم ایف سے معاہدہ، پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاہدے کی بحالی …