وزیراعظم ہاؤس اور آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملک میں شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات کا …

تیل کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے، جلد مہنگائی سے نجات ملے گی: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، قوم کو جلد مہنگائی سے نجات ملے گی۔ وزیراعظم کا گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا تیل کی قیمتوں میں اضافے نے دنیا کو پریشان کر رکھا ہے لیکن خدا کا …

وزیراعظم کا گوادر بریک واٹر منصوبے میں تاخیر کی انکوائری کا حکم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں، میں نے گوادر بریک واٹر پراجیکٹ میں مجرمانہ تاخیر کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے 445 ملین ڈالر کی گرانٹ، 484 ملین ڈالر کے آسان قرض اور فزیبلٹی کی دستیابی کے …

معاشی حالات بہترہوتے ہی عوام کو سہولیات فراہم کریں گے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ پہلے دن سےغریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے، معاشی حالات بہتر ہوتے کے ساتھ ہی ہم عوام کو مزید سہولیات …

پاکستان بائیڈن کے ساتھ ہر سطح پر رابطے کا منتظر ہے: وزیر اعظم شہباز

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ملک کے 246 ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کی حکومت تجارت اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ روابط کے لیے پر امید ہے۔ سرمایہ کاری امریکی اپنی قوم کی …

آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے مگر اصل منزل خود انحصاری ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے مگر اصل منزل خود انحصاری ہے، خود انحصاری ہی کسی قوم کی معاشی، سیاسی آزادی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹرن آراؤنڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نوازآکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے۔ انہوں نے یہ بڑا اعزاز عزم اورقوت ارادی سے حاصل کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ احمد نواز نے نوجوانوں کے لئے قابل تقلید مثال قائم …

PM addresses passing out parade

پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پرمنحصر ہے، وزیرِ اعظم کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل سی پیک کی کامیابی پر منحصر ہے، گوادر کی بندرگاہ سی پیک میں اہم کردار ادا کرے گی، قومی ترقی کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنا ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں 117 ویں مڈشپ مین اور 25 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیراعظم شہباز …

سپر ٹیکس پر وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت

eAwazآس پاس

سپر ٹیکس پر وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت سامنے آگئی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ تمام سیکٹرز پر 4 فیصد سپر ٹیکس لگایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 13 مخصوص سیکٹرز کے لیے سپر ٹیکس 6 فیصد زیادہ لگایا گیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا …

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جارہی تھی، ہم نے پاکستان …