خفیہ ریکارڈنگ باہر آنے پر ن لیگ کا ردعمل آگیا مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ کون بنا رہا ہے؟ کیا یہ وہی خلائی باقیات ہیں جوعمران خان کو …
حکومت کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ
وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نااہل کرانےکے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس …
سری لنکا: ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرین ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس پر چڑھ دوڑے
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرین نے ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ دوران احتجاج مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جب کہ مظاہرین میں …
عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کیے۔ شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک فروخت کیے …
وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد منگل کی صبح وزیرعظم ہاؤس پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب ہوئی۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے نو منتخب وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش …