اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے ایران میں مظاہروں کی صورتحال کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی مظاہروں کے خلاف تحقیقات کی قرارداد انسانی حقوق کونسل کے جنیوا میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں منظور کی گئی، قرارداد کے مطابق ایران میں عوامی مظاہروں کو دبانے کی تحقیقات کے لیے نیا تحقیقاتی مشن قائم …
ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی کی متنازع ٹوئٹ پر معذرت
واشنگٹن: ایران میں جاری احتجاج پر متنازع ٹوئٹ کرنے والے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے ایران نے معافی مانگ لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارت کار راب ملے نے ایران میں ایک مہینے سے جاری احتجاج سے متعلق جو ٹوئٹ کیا تھا اس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی نے …
ایران میں مظاہروں سے متعلق امریکی صدر کا بیان
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق کہا ہے کہ امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے۔ پیر کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی صدر کا بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ایران میں مظاہروں میں شامل خواتین اور طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات پر فکر مند …