اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے سیشن کورٹ کے فیصلے سے متعلق درخواست دائر کر رکھی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق …
شہباز گل کی اہلیہ کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ اعزا اسد رسول کامسیٹس یونیورسٹی کی ایک کروڑ 86 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں۔ دستاویز کےمطابق شہباز گل کی اہلیہ سرکاری خرچ پر 2011 میں پی ایچ ڈی کرنے امریکا گئیں لیکن 11سال بعد بھی واپس نا آئیں جس کے بعد کامسیٹس یونیورسٹی نے شہباز گل کی اہلیہ کو شو کاز …