پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں 24 نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ نامزد پی …
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، عمران خان اور دیگر کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع
اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کی۔ دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ سیف اللّٰہ نیازی، صداقت عباسی، …
گورنرہاؤس پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کوپریس کانفرنس کی اجازت نہ مل سکی
ذرائع کے مطابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کوپریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور شفقت محمود نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنا تھی جس کے لیے میڈیا کو دعوت نامے جاری کیے جا چکے تھے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ پریس …