پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، FIA کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے فنڈنگ لینے کے لیے بنائی گئی ویب سائٹ سے متعلق ایف آئی اے انکوائری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس …

ممنوعہ فنڈنگ کیس: جواب جمع کرانےکیلئے پی ٹی آئی کو مزید 2 ہفتےکی مہلت مل گئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں جواب جمع کرانےکے لیے مزید 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی …

ممنوعہ فنڈنگ کیس:ایف آئی اے کا تحقیقات بیرون ملک بڑھانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بیرون ممالک تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا دائرہ بیرون ملک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف …

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات، FIA نے عمران خان کو خط لکھ دیا

eAwazپاکستان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے عمران خان کو خط لکھ کر ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ خط ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی طرف سے لکھا گیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی 1996 سے لے کر اب تک تمام تنظیموں، …

پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے: الیکشن کمیشن

eAwazپاکستان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو محفوظ کیا گیا تھا، جو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ …