چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں آج بھی مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں …
اقوام متحدہ کا ایران میں مظاہروں کی صورتحال کی تحقیقات کا فیصلہ
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے ایران میں مظاہروں کی صورتحال کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی مظاہروں کے خلاف تحقیقات کی قرارداد انسانی حقوق کونسل کے جنیوا میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں منظور کی گئی، قرارداد کے مطابق ایران میں عوامی مظاہروں کو دبانے کی تحقیقات کے لیے نیا تحقیقاتی مشن قائم …
عوامی احتجاج، قازقستان کے صدر نے کابینہ برطرف کر دی
عوامی احتجاج، قازقستان کے صدر نے کابینہ برطرف کر دی نور سلطان : قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پُرتشدد مظاہروں کےبعد قازقستان کے صدر نے کابینہ برطرف کر دی۔خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر نے وزیراعظم عسکر مامن کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے، نائب وزیراعظم نئی کابینہ کی تشکیل تک …