مسلم لیگ ن کا وزیراعلی پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

eAwazآس پاس

مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان آج رانا مشہود کے گھر اکھٹے ہوئے۔ ذرائع کے مطابق لیگی ارکان کی جانب سے رانا مشہود کے گھر وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کیے …

Hamza Shehbaz was re-elected Chief Minister of Punjab and took the oath of office

حمزہ شہباز نے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

eAwazپاکستان

لاہور :حمزہ شہباز نے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی تقریب میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے حمزہ شہباز سے ان کے عہدے کا حلف لیا اس موقع پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے تقریب میں شرکت کی۔ نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری …

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ

eAwazآس پاس

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر لاہور …

Punjab Chief Minister Hamza Shahbaz

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی دھماکے کی مذمت

eAwazپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ حمزہ شہباز کا صدر دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے، اتحاد اور اتفاق سےدشمن …

Deputy Speaker Punjab Assembly attacked

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حکومتی ارکان کا حملہ اور شدید تشدد

eAwazپاکستان

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج صوبائی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حکومتی ارکان نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا …

Ministers, Members of Provincial Assembly meet Punjab Chief

وزرا، اراکین صوبائی اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات: تحریک انصاف انتہائی سرگرم

eAwazپاکستان

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں گہری ہوتی دراڑوں کے سبب پنجاب میں اپنی حکومت برقرار رکھنے کے تحریک انصاف انتہائی سرگرم ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی وزرا اور اراکین صوبائی اسمبلی سے یقین دہانیوں اور وعدوں کے لیے ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری سیاسی …

Murree tragedy: Car occupants killed by carbon monoxide, preliminary report submitted

سانحہ مری:گاڑیوں میں بیٹھے افرادکاربن مونو آکسائیڈ سے جاں بحق ہوئے، ابتدائی رپورٹ پیش

eAwazاردو خبریں, پاکستان

 لاہور: حکومت پنجاب کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سانحہ مری:گاڑیوں میں بیٹھے افرادکاربن مونو آکسائیڈ سے جاں بحق ہوئے، ابتدائی رپورٹ پیش نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق مری اور گرد و …