Terrorists-arrested

پاکستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

eAwazپاکستان

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بناید پر چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد کا نام ارقم عزیز اور اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے …