شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے جنوب سے تین میزائل فائر کئے گئے۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے مسلسل میزائل تجربات کے …

Laughter is banned in North Korea for 11 days

شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنا منع ہوگیا

eAwazورلڈ

پیونگ یونگ: شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے 11 روز کے سوگ کااعلان کیا۔ سوگ کے دوران عوام کے ہنسنے، شاپنگ کرنے اورالکوحل پینے پرپابندی عائد کردی گئی …

North Korea tests another long-range ballistic missile

شمالی کوریاکا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

سیول: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ …

شمالی کوریا کا ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کھلے سمندر میں تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔شمالی کوریا کے …