US President Joe Biden has withdrawn from Afghanistan as a major non-NATO ally

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …

A football stadium was built from the containers

کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا

eAwazآس پاس, ورلڈ, کھیل

کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا دوحہ: اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کرلیا ہے۔آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا لیکن حال ہی میں …

South African president calls for immediate lifting of travel bans

جنوب افریقی صدر کا سفری پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

کیپ ٹائون : جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا نے اومی کرون ویرئینٹ کے سامنے آنے پر ملک پر عائد سفری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا ہے۔ جنوبی افریقا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک پر سفری پابندیاں بلاجواز ہیں، جن کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں …

Virtual Conference Biden did not invite China

ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے لیے انتخابی عمل جاری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دوحہ:قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں پہلی بار ملک کی قانون ساز مجلس شوری کی 30 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے جس میں 28 خواتین سمیت 284 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ملک میں …

دنیا طالبان کےمثبت اقدامات نظرانداز نہ کرے، قطر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان میں قطر خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے مثبت اقدام اور انتہائی اہمیت کی حامل کامیابیوں جیسے قیام امن اور استحکام سے صرفِ نظر نہ کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس …

White House said

امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …