نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 14 ستمبر کو لندن بھی جائیں گی۔ یاد رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو انتقال کر گئیں …
شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا
ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد اُن کے سب سے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس کو باقاعدہ کنگ چارلس تھری کا خطاب دے دیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے کے مطابق شاہ چارلس اپنا نام تبدیل کرنے کا اختیار استعمال کرسکیں گے۔ وہ کنگ آرتھر، کنگ فلپ یا کنگ جارج میں سے ایک نام اپنے لئے منتخب کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے …
ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کب اور کہاں ادا کی جائیں گی؟
ملکہ الزبتھ دوم گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، متوقع طور پر کہ ان کی آخری رسومات کی ادائیگی اور تدفین ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سرکاری طور پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی ادائیگی دو ہفتوں کے اندر ہی ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ یہ وہ تاریخی چرچ ہے …
لِز ٹَرس ملکہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں
لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ کر اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کریں گی۔ خیال رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے دور میں سب …
برطانیہ: سائبر سیکیورٹی سے لے کر سائیکلنگ تک نئی قانون سازی کی تیاریاں
برطانیہ میں سائبر سیکیورٹی سے لے کر سائیکلنگ تک آنے والے ہفتوں میں چند نئے قوانین متعارف کروائے جائیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک میں نئی قانون سازی کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ کچھ نئے قوانین اس ماہ متعارف کرائے جائیں گے جبکہ دیگر فی الحال زیرِ غور ہیں۔ برطانوی میڈیا نے …
بورس جانسن کا ملکہ برطانیہ کو پلاٹینم جوبلی پر خراجِ تحسین
لندن : برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملکہ الزبتھ دوئم کو پلاٹینم جوبلی منانے والی پہلی برطانوی تخت نشین بننے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بورس جانسن نے گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملکہ برطانیہ کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہآج کا دن واقعی ایک تاریخی لمحہ ہے …
زیادتی کا الزام، پرنس اینڈریوسے شاہی اعزازت، سرپرستی واپس لے لی گئی
لندن: ملکہ برطانیہ نے خاتون سے زیادتی کے الزام پراپنے بیٹے شہزادہ اینڈریو سے شاہی اعزازت اورسرپرستی واپس لے لی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا میں خاتون سے زیادتی کے الزامات پرمقدمے کا سامنے کرنے والے شہزادہ اینڈریوسے فوجی اعزازت اورشاہی سرپرستی واپس لے لی گئی ہے۔ شہزادہ اینڈریو امریکی عدالت میں زیادتی کے مقدمے کا سامنا اب عام شہری کی …