کراچی: پی ایس ایل فرنچائزز کو سبز باغ میں نوٹوں کے درخت کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے چند ماہ قبل پی ایس ایل 7 سے فرنچائزز کو 90 کروڑ روپے کے فائدے کا اعلان کیا تھا، اب جمعے کو لاہور میں میڈیا کانفرنس میں انھوں نے دعویٰ کیا کہ ہر فرنچائز نے 81 کروڑ روپے …
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبردار
اسلام آباد : اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایلکس ہیلز مسلسل ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں …
پی ایس ایل7:لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے فخر اور کامران غلام کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے باآسانی 18ویں اوور میں 2وکٹوں پر حاصل کرلیا، کامران غلام 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ کوئٹہ …
پی ایس ایل7: جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 15ویں میچ میں جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار سنچری، جیمز ونس اور محمد نواز کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 205 رنز کا ہدف 3 گیندوں …
پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ، ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہوگی
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز 8 فروری کو لاہور پہنچیں گی۔ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایل …
پی ایس ایل 7؛ پشاور زلمی کی دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے آخری لمحات میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، …
گراؤنڈ اسٹاف، پاکستان سپر لیگ افسران اور کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا سے متاثر
کراچی : کورونا سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بچانے کے لئے اب 20 میں سے 12 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا، کورونا کیسز کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان و اہلیہ اور …