وینزویلا کے وسطی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں25 افراد ہلاک جبکہ 52 لاپتہ ہوگئے۔ وینزویلا کے وسطی حصے میں ایک ماہ کی بارش 8 گھنٹوں میں برس گئی، جس کے باعث پانچ دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کے گھر اور روزگار …
بنگلا دیش اور بھارت میں شدید بارشوں سے تبا ہی، 57 افراد ہلاک اور لاکھوں شدید متاثر
بنگلا دیش اور بھارت میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بننے والے سیلاب سے کم از کم 57 افراد ہلاک اور لاکھوں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلا دیش کے شمال مشرقی حصے میں لگ بھگ 2 دہائیوں کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں 20 لاکھ افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا ہے۔ بنگلا دیش کے علاقے ذکی گنج کے …