وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں بارشوں میں شہریوں کے نقصان کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے وزیر اعظم کو بارشوں میں کراچی کی صورتحال سے …