شلپا شیٹی نے خود کو شاندار گفٹ دیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنی 47ویں سالگرہ پر خود کو شاندار گفٹ دے دیا ہے، جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی نے اپنی سالگرہ کے دن خود کو عالی شان وینٹی وین تحفے میں دی، جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں یوگا ڈیک بھی موجود …