پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کی جانب سے ہیڈ کوچ وقار یونس پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل دیا ہے۔ بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے احمد شہزاد کے بیان کو مکمل مایوسی اور ناکامی قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ‘ جب آپ …
دورہ سری لنکا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 3 روز میں متوقع
دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی منظوری کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ …
چیئرمین پی سی بی بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت پیشرفت کے لیے پرامید
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ پاک بھارت سیریز سے متعلق بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت پیشرفت کے لیے پر امید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں ہو گی۔ ملاقات میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز سمیت دیگرمعاملات …
دورہ پاکستان؛ آسٹریلوی پیسرز کو باؤنس کی تلاش رہے گی
لاہور: دورہ پاکستان میں آسٹریلوی پیسرز باؤنس کو تلاش رہے گی۔آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہاکہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی،گیند ٹرن ہونے کے ساتھ ریورس سوئنگ بھی ہوگی،جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں اس کا عملی مظاہرہ بھی دیکھنے میں آیا لیکن اگر آسٹریلوی پیسرز اپنے ملک جیسا باؤنس چاہتے …
رمیز راجہ کا آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے سے معذرت
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل میچ دیکھنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا …