پاکستا ن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونئیر لیگ ہمارا ایک خاص اور اولین پروگرام ہے، پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام کے معاہدے کی تقریب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور اسپانسر ادارے کے نمائندے …
پی سی بی کا پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان …
چیئرمین PCB رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے
ملک میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے ہیں، انہوں نے قریبی دوستوں سے …
آسٹریلیا سیریز کے بعد اب کسی ملک کا پاکستان نہ آنے کا جواز نہیں رہا، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے سیریز کے بعد کسی ملک کے پاس پاکستان دورہ نہ کرنے کا جواز نہیں۔ کراچی میں ویمن پی ایس ایل کو فروری میں لانچ کرنے سے متعلق رمیز راجا نے میڈیا سے گفتگو کی۔ پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی …