وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے: وزیر داخلہ

eAwazآس پاس

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنی صدارت میں وزارتِ داخلہ میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے امن و …

ارشد شریف قتل پر تحقیقاتی ٹیم سے بریفنگ لے لی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کینیا جانے والی ٹیم واپس آگئی، اُس سے بریفنگ لے لی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ٹیم کی بریفنگ کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ ارشد شریف قتل کے اصل ملزمان تک جلد …

قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے: رانا ثنا اللہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری میں مشکل فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے اتفاق نہیں کر …

ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون پاکستان سے نہیں اڑا : وزیرداخلہ

eAwazآس پاس

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون پاکستان سے نہیں اڑا۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آپ کے علم میں ہے کہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کس طرح ہوئی اور وہ کہاں تھے، یہ ایسا معاملہ ہے جس پر افغانستان اور امریکا …

’ہمیں کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا، اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا‘

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو کوئی مجبور کرکے حکومت میں نہیں لایا بلکہ ہم نے اتحادیوں کے کہنے پر اقتدار سنبھالا۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے پروپیگنڈہ کررہے ہیں، میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین 10،10 کروڑ …

توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ سپریم کورٹ میں جمع

eAwazآس پاس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں رانا ثنا اللہ کے بیان کا ٹرانسکرپٹ جمع کرادیا گیا۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو دھمکانے پر رانا ثنا اللہ ، عطاء تارڑ، مریم اورنگزیب کے خلاف پرویز الہی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے رانا ثنا اللہ کے بیان کی اخباری خبر …

ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا: رانا ثنااللہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اداروں کی مداخلت سے متعلق پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ضمنی انتخابات میں کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر رہا، الزام لگانا عمران …

Imran Khan introduced a new system of corruption in the form of Bushra Bibi and Farah Gogi, Maryam Nawaz

عمران خان نے بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی شکل میں کرپشن کا نیا نظام متعارف کرایا، مریم نواز

eAwazپاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 90 روز میں کرپشن ختم کر نے کا دعویٰ کرنے والے عمران خان نے کرپشن کا نیا نظام بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی شکل میں متعارف کرایا۔ چیچہ وطنی میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ چیچہ وطنی والوں نوازشریف …

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی کے حق میں نہیں، رانا ثناءاللہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کسی کے بھی حق میں نہیں، عدالت نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر …

اسحاق ڈار جب چاہے واپس آکر جس عہدے پرکام کرنا چاہیں گےکرینگے، رانا ثنا

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی ، اسحاق ڈار جب چاہیں واپس آئیں گے اور جس عہدے پر کام کرنا چاہیں گے کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے دعویٰ …