Ranil Wickramasinghe was sworn in as the interim President of Sri Lanka

رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

eAwazآس پاس

کولمبو: رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے عبوری صدرکے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وہ پارلیمنٹ میں نئے صدر کے انتخاب تک بطور صدر فرائض انجام دیں گے۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے باضابطہ طور پر مستعفی ہوگئے …