بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو …
چین میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے، چینگ چُن میں لاک ڈاؤن
چین میں 90 لاکھ سے زائد آبادی کے شہر چینگ چُن میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے سبب حکام نے لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے اور اسکولز بند کر دیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی صوبے جیلن کے دارالحکومت اور ایک اہم صنعتی اڈے چانگچن میں شہری حکام نے شہریوں کو …