امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پورٹ رِچی میں افریقی قسم کے خطرناک گھونگوں کی وجہ سے شہر میں دو سال کا قرنطینہ نافذ کردیا گیا ہے۔ گھونگوں کی وجہ سے لگایا جانے والا قرنطینہ کووڈ کے قرنطینہ سے مختلف ہوگا، اس میں شہریوں کو مٹی، پودوں، کچرے، ملبے اور علاقے سے باہر تعمیراتی سامان کے قریب جانے کی پابندی ہوگی۔ …